December 7, 2025 10:07 AM

views 18

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ بھارت چیلنجوں اور غیر یقینی کے حالات سے گھِری ہوئی دنیا میں اپنی ترقی اور کارکردگی کی بدولت اپنا پرچم سربلند کئے ہوئے ہے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کیلئے ترقی میں اضافے اور افراطِ زر کی شرح میں گراوٹ کے ماڈل کے طور پر کھڑا ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ موجودہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران آٹھ فیصد کی GDP شرح ترقی سے ملک کی بڑھتی ہوئی پیشرفت کی عکاسی ہوتی ہے۔           عالمی منظرنامے پر بھارت کے رول کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ چیلنجوں اور غیر یقینی کے حالات سے گھِری ہوئی دنیا میں بھارت اپنی ترقی اور کارکردگی کی بدولت اپن...