September 10, 2025 9:49 AM
35
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹّی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹّی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ وزیر اعظم نے قدرتی آفت سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور اس کا تخمینہ لگانے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔ اس موقعے پر جناب مودی نے ہماچل پردیش کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک ہزار 500 کروڑ روپے کی مالی مدد کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی کا ہماچل پردیش کا دورہ آفت زدہ عوام کے لیے راحت اور اعتماد کا باعث بنا ہے۔ زمینی سطح پر پہنچ کر متاثرہ کنبوں...