September 10, 2025 9:49 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹّی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹّی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ وزیر اعظم نے قدرتی آفت سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور اس کا تخمینہ لگانے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔ اس موقعے پر جناب مودی نے ہماچل پر...