September 5, 2025 10:14 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے قومی ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ گفتگو کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ سودیشی اور ووکل فور لوکل کو بڑھاوا دیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام طور پر ٹیچر اپنے طلبا کو ہوم ورک دیتے ہیں لیکن یہاں وہ ٹیچرس کو ایک ہوم ورک دینا چاہتے ہیں۔ اور وہ کہ وہ سودیشی اشیا کو بڑھاوا دینے کی خاطر اپنے طلبا کے ہمراہ مہم کی کمان سنبھالیں اور ”میک اِن انڈیا“ اور ”ووکل فار لوکل“ کو تقویت پہنچائیں۔ قومی ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ گفتگو میں جناب مودی نے اسکولوں سے کہا کہ وہ اس طرح کے موقعوں کو سودیشی دِوس یا سودیشی ہفتے کے طور پر منائیں، جس میں طلبا اپنے اپنے گھر سے مقامی اشیا لے کر آئیں اور اپنی داستان شیئر ...