August 29, 2025 9:41 AM
34
وزیر اعظم نریندر مودی نے مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ 2025 میں حصہ لینے والی سبھی ٹیموں، کھلاڑیوں، اہلکاروں اور ایشیاء میں اس کے مدّاحوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ 2025 میں حصہ لینے والی سبھی ٹیموں، کھلاڑیوں، اہلکاروں اور ایشیاء میں اس کے مدّاحوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ہاکی کو ہمیشہ سے بھارت اور ایشیاء میں لاکھوں دلوں میں ایک منفرد مقام حاصل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خوشی کا موقع ہے بہار، مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ 2025 کی میزبانی کر رہا ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ حالیہ عرصے میں بہار کھیلوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر اُبھرا ہے اور اُس نے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 20...