September 9, 2025 9:45 AM September 9, 2025 9:45 AM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی ہماچل پردیش اور پنجاب میں سیلاب کی صورتحال نیز راحت اور بازآبادکاری کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اِن ریاستوں کے دورے پر جا رہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی ہماچل پردیش اور پنجاب میں سیلاب کی صورتحال نیز راحت اور بازآبادکاری کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اِن دونوں ریاستوں کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وزیراعظم آج دوپہر ہماچل پردیش کے کانگڑہ ضلعے میں دھرم شالہ پہنچیں گے جہاں وہ ریاستی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے اور قدرتی آفت سے متاثرہ مقامی باشندوں سے ملیں گے۔ جناب مودی قدرتی آفات کی صورت میں کام کرنے والی قومی فورس NDRF اور قدرتی آفات کی صورت میں کام کرنے والی ریاستی فورس SDRF نیز Aapda Mitra ٹیموں کے اہلکار...