ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 19, 2025 10:44 AM

 وزیراعظم نریندر مودی نے اگلے سلسلے کی اصلاحات کے خاکے کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اگلے سلسلے کی اصلاحات کے خاکے کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں رہن سہن کو بہتر بنانے، کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے اور سبھی کی شمولیت والی ترقی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے اقدامات پر توجہ مرکوز کی گئی۔ حکام ن...