April 14, 2025 10:21 AM April 14, 2025 10:21 AM
10
وزیر اعظم نریندر مودی، آج امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، آج امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ وزیر اعظم حسار ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ایک عوامی جلسے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم یمنا نگر میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی اس موقع پر ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ سبھی تک بجلی پہنچنے کے ویژن کے ساتھ ساتھ، خطّے میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو...