September 12, 2025 9:41 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج شام قومی راجدھانی میں گیان بھارتم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ مخطوطات کی ڈیجیٹائزیشن پر پورٹل کا بھی آغاز کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی میں گیان بھارتم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ گیان بھارتم پورٹل کا بھی آغاز کریں گے، جو مخطوطات کے ڈیجیٹائزیشن میں تیزی لانے، اُن کے تحفظ اور عوام تک رسائی کا ایک مخصوص ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم اجتماع سے خطاب ...