November 21, 2024 10:10 AM

views 25

بھارت اور Guyana نے صحت، ہائیڈروکاربن، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 10 سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔

بھارت اور Guyana نے صحت، ہائیڈروکاربنس، زراعت اور متعلقہ شعبوں سمیت بہت سے سیکڑوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 10 سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان طبی مصنوعات، جن اوشدھی اسکیم، ثقافتی تبادلے کے پروگرام، Guyana میں UPI جیسے نظام کی تعیناتی کے شعبے میں تعاون کرنے اور پرسار بھارتی اور نیشنل کمیونیشن نیٹ ورک Guyanaکے درمیان نشریات کے شعبے میں تعاون اور اشتراک بڑھانے پر کئی مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے۔ اِس کے علاوہ Guyana کے نیشنل ڈیفنس انسٹی ٹیوٹ اور گجرات کے راشٹریہ رکشا کے درمیان مفاہم...

November 20, 2024 10:00 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام جارج ٹائون میں Guyana کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ وفد کی سطح مذاکرات کیے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے بعد 5 سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام جارج ٹائون میں  Guyana کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ وفد کی سطح مذاکرات کیے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے بعد 5 سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔ اِن میں طبّی مصنوعات کے ضابطے، ہائیڈرو کاربن کے شعبے، زراعت اور اُس سے منسلک شعبوں میں باہمی تعاون اور UPI کی سہولیات میں تعاون شامل ہے۔ اس سے قبل جناب مودی کو جارج ٹائون کے اسٹیٹ ہائوس میں روایتی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی اس ملک کے تین روزہ دورے پر آج صبح Guyana پہنچے ہیں۔ ایک غیر متوقع واقعے میں ہوائی ا...