September 7, 2025 9:39 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے Guyana کے صدر عرفان علی کو عام انتخابات اور علاقائی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے Guyana کے صدر عرفان علی کو عام انتخابات اور علاقائی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت اور Guyana کی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے منتظر ہیں، جو مضبوط، تاریخی اور عوام سے عوام کے تعلقات ...