March 7, 2025 2:59 PM
وزیراعظم نریندر مودی آج شام گجرات میں تمام لوگوں کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی سے متعلق مہم کا بھی آغاز کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی، آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم، آج دادر میں Silvasa اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں نمو اسپتال کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ 450 بستر والے اس اسپتال کو 460 ک...