June 13, 2025 10:16 AM June 13, 2025 10:16 AM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ ہی دیر میں احمد آباد پہنچ رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ ہی دیر میں احمد آباد پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے طیارہ گرنے کے واقعے پر صدمے اور  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ احمد آباد میں اس سانحے سے ہمیں صدمہ پہنچا ہے اور بہت دُکھ ہوا ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔×

March 3, 2025 9:54 AM March 3, 2025 9:54 AM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی آج، جنگلاتی زندگی کے عالمی دن کے موقع پر گجرات کے جُونا گڑھ ضلعے میں ساسن گیر کے مقام پر، جنگلاتی زندگی کے قومی بورڈ NBWL کی ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج، جنگلاتی زندگی کے عالمی دن کے موقع پر گجرات کے جُونا گڑھ ضلعے میں ساسن گیر کے مقام پر، جنگلاتی زندگی کے قومی بورڈ NBWL کی ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس بورڈ کے 47 ارکان ہیں، جن میں فوج کے سربراہ، مختلف ریاستوں کے ارکان، اِس میدان میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیمیں کے نمائندگان، جنگلاتی زندگی کے چیف Wardens اور مختلف ریاستوں کے سکریٹریز شامل ہیں۔ یہ بورڈ جنگلاتی زندگی اور جنگلوں کے فروغ اور تحفظ کے لیے، وزیر اعظم کی صدر نشینی میں کام کرتا ہے۔ وزیر اعظم گیر میں سِنگھ سد...

March 2, 2025 9:47 AM March 2, 2025 9:47 AM

views 6

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں کل شام جام نگر پہنچے۔

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں کل شام جام نگر پہنچے۔ جناب مودی اگلے دو روز کے دوران بہت سے پروگراموں میں شرکت کریں گے، جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر اُس وقت قطار میں کھڑی تھی، جب جناب مودی کا قافلہ جام نگر ہوائی اڈّے سے سرکٹ ہاؤس کے لیے گزر رہا تھا۔ V/C - Aparna Khunt وزیر اعظم آج جام نگر میں مویشیوں کو تحفظ فراہم کرنے والے مرکز کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ سومناتھ مندر جائیں گے اور سومناتھ مہادیو میں پوجا ارچنا کریں گے۔ وزیر اعظم Sasan جائیں گے اور سومناتھ ٹرس...