May 28, 2025 10:10 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور، اپنے اصل منظرنامے سے بھی آگے توسیع پائے گا، جو ملک کی ترقی کے تئیں زندگی بھر کے عزم کی علامت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور اپنے اصل منظرنامے سے کہیں زیادہ توسیع پائے گا، جو ملک کی ترقی کے تئیں زندگی بھر کے عزم کی علامت ہے۔ کل گجرات کے شہر گاندھی نگر میں، گجرات کی 20 سال کی شہری ترقی کا جشن منانے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپریشن سِندور محض کوئی فوجی قدم نہیں ہے بلکہ ہر ایک بھارتی شہری کی ایک مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم نے شہریوں سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے روزمرہ کے صرفے کا جائزہ لیں، غیر ملکی مصنوعات کی نشاندہی کریں اور اُن کی جگہ مقام...