September 5, 2025 10:27 AM
وزیراعظم نے GST شرحوں کو معقول بنانے کو آزاد بھارت کی سب سے بڑی اصلاحات قرار دیا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سامان اور خدمات ٹیکس GST کی شرحوں کو معقول بنانا، آزادی کے بعد سے کی گئی سب سے بڑی اصلاحات ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ کئی اشیا پر ٹیکس کم کیے جانے نیز بریڈ اور زندگی بچانے والی دواؤں سمیت اہم اشیا پر اِسے بالکل ختم کیے جانے سے متوسط طبقے کے لوگوں کی ...