August 4, 2025 9:56 AM August 4, 2025 9:56 AM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی نے، کاندلہ کے پورٹ سیکٹر میں، ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن کے بھارت کے پہلے پلانٹ کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں کاندلہ قصبے کے پورٹ سیکٹر میں، ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن پلانٹ کا آغاز کیے جانے پر، اِس کی پائیداری کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر ستائش کی ہے۔ یہ پلانٹ، پہلا میک اِن انڈیا پلانٹ ہے۔           جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ ایک قابلِ تعریف کوشش ہے، جس سے پائیداری کو تقویت ملتی ہے اور مضرِ صحت گیسوں کے اخراج کو مکمل طور پر ختم کرنے کے ہمارے ویژن کو استحکام حاصل ہوتا ہے۔ اب کاندلہ ایسی پہلی بھارتی بندرگاہ بن گئی ہے، جس میں میگاواٹ سطح کا، ملک م...