January 1, 2025 9:58 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، صلاحیت کا ایک پاوَر ہاؤس ہے، جس میں زندگی کو تحریک دینے والے سفر کی ایسی بے شمار داستانیں ہیں، جن سے اختراع اور حوصلے کی عکاسی ہوتی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، صلاحیت کا ایک پاوَر ہاؤس ہے، جس میں زندگی کو تحریک دینے والے سفر کی ایسی بے شمار داستانیں ہیں، جن سے اختراع اور حوصلے کی عکاسی ہوتی ہے۔ کل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے Green Armyکی مثال دی اور ایک جذبے کے طور پر اُن کے قائدانہ کام کی تعر...