July 27, 2024 3:06 PM July 27, 2024 3:06 PM
21
نئی دلی میں نیتی آیوگ کی، نویں گورننگ کونسل کی میٹنگ جاری ہے جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کررہے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں نیتی آیوگ کی نویں گورننگ کونسل کی صدارت کررہے ہیں۔ اس سال میٹنگ کا موضوع ہے: ”وکست بھارت ایٹ 2047“ جس میں بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے پر خاص طور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ میٹنگ میں وکست بھارت کے بارے میں آئندہ کی دستاویزات پر ایک نظریے اور موقف پر بھی تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ نیتی آیوگ نے کہا ہے کہ گورننگ کونسل کی میٹنگ کا مقصد مرکز اور ریاستی سرکاروں کے درمیان تال میل اور اشتراک کو فروغ دینا اور دیہی شہری دونوں ہی طرح کی آبادی کیلئے ...