November 18, 2025 10:05 AM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہی نہیں بلکہ دنیا کے لیے ایک قابل تقلید ابھرتا ہوا ماڈل ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف ایک اُبھرتی ہوئی مارکیٹ ہے، بلکہ دنیا کیلئے قابلِ تقلید اُبھرتا ہوا ماڈل ہے۔ کل نئی دلّی میں چھٹے رام ناتھ Goenka لیکچر دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ایک وقت میں، جب دنیا انتشار سے خوفزدہ تھی، بھارت پورے اعتماد کے ساتھ ایک بہتر مستقبل کی سمت کی جانب گامزن تھا۔ جناب مودی نے کہا کہ سال 2022 میں یوروپ کے بحران سے عالمی سطح پر سپلائی چین متاثر ہوئی تھی اور توانائی کی منڈیاں پوری دنیا کو متاثر کر رہی تھی۔ اس کے باوجود 2022-23 میں بھارت کی معاشی شرح نمو ...