July 2, 2025 10:06 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے 5 ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج دوپہر گھانا پہنچ جائیں گے۔

وزیر اعظم مودی، آج 5 ملکوں، گھانا، Trinidad & Tobago، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں گھانا جائیں گے۔ وہ گھانا کے صدر John Dramani Mahama سے بات چیت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت جناب مودی کل Trinidad & Tobago جائیں گے اور تیسرے مرحلے میں وہ جمعے کو ارجنٹینا کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے چوتھے مرحلے میں 5 سے 8 جولائی تک، برازیل کا دورہ کریں گے، جہاں وہ برِکس کی 17ویں کانفرنس 2025 میں شرکت کریں گے، جس کے بعد وہ ایک س...