ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 10:06 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے 5 ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج دوپہر گھانا پہنچ جائیں گے۔

وزیر اعظم مودی، آج 5 ملکوں، گھانا، Trinidad & Tobago، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں گھانا جائیں گے۔ وہ گھانا کے صدر John Dramani Mahama سے بات چیت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت جناب مودی کل Trinidad & Tobago جائیں گے اور تیسرے مرحلے م...