September 4, 2025 9:36 AM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جرمنی کے وزیر خارجہ Johann Wadephul سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جرمنی کے وزیر خارجہ Johann Wadephul سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور جرمنی اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درخشاں جمہوریتوں اور معروف معیشتوں کے طور پر دونوں ممالک تجارت، ٹیکنالوجی، اختراع، پائیداری، مینوفیکچرنگ اور موبیلٹی میں باہمی طور پر سود مند تعاون کو وسعت دینے کی بے پناہ صلاحیت دیکھتے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کثیر قطبی دنیا، امن اور اقوام متحدہ میں اصلاحات کے لیے...