ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 4, 2025 9:36 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جرمنی کے وزیر خارجہ Johann Wadephul سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جرمنی کے وزیر خارجہ Johann Wadephul سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور جرمنی اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درخشاں جمہوریتوں اور معروف معیشتوں کے طور پر دونوں ممالک تجارت، ٹیکن...