January 8, 2026 10:10 AM January 8, 2026 10:10 AM
8
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں اصلاحات کا عمل تیز رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ موجودہ مالی سال میں ملک کی حقیقی GDP کی شرح ترقی 7 اعشاریہ 4فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں اصلاحات کا عمل تیز رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ موجودہ مالی سال میں ملک کی حقیقی GDP کی شرح ترقی 7 اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ گذشتہ مالی سال میں یہ ساڑھے چھ فیصد رہی تھی۔ اِن اعداد و شمار کے تناظر میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ترقی کے اِس منظر نامے میں NDA سرکار کی جانب سے سرمایہ کاری اور مانگ پر مبنی پالیسی اقدامات کو تقویت پہنچانے کا اہم رول ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کے فروغ، مینوفیکچرنگ ترغیبات اور ڈجیٹل عو...