August 20, 2025 9:49 AM August 20, 2025 9:49 AM
5
وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 22 تاریخ کو بہار کے گیا ضلعے میں Aunta – Simaria پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 22 تاریخ کو بہار کے گیا ضلعے میں Aunta - Simaria پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس پروجیکٹ میں دریائے گنگا پر تقریباً 2 کلو میٹر طویل پُل بھی شامل ہے، جس سے پٹنہ ضلعے میں Mokama اور بیگو سرائے کے درمیان سیدھا سڑک رابطہ فراہم ہو سکے گا۔ بھارت کی قومی شاہراہوں سے متعلق اتھارٹی کے ممبر انِل چودھری نے نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پُل 2 لَین والے پرانے ریل-روڈ برج ”راجیندر Setu“ کے متوازی تعمیر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نئے پُل سے شمالی ...