November 22, 2025 10:45 AM
2
وزیر اعظم نریندر مودی، G20 رہنماؤں کی تین روزہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، جو آج سے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں شروع ہو رہی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں، G20 رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کریں گے، جو آج سے شروع ہو رہی ہے۔ اس تین روزہ اجتماع میں جناب مودی سبھی جلسوں میں شرکت کریں گے اور بھارت کی بنیادی ترجیحات کے بارے میں بتائیں گے، جن میں عالمی جنوب کی تشویش، لگاتار ترقی، آب و...