November 23, 2025 9:54 AM

views 22

وزیر اعظم آج G20 رہنماؤں کی کانفرنس کے موقعے پر بھارت، برازیل، جنوبی افریقہ IBSA رہنماؤں کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

G20 رہنماؤں کی کانفرنس آج جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی سربراہ کانفرنس کے تیسرے اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کا موضوع ہے: ”سبھی کیلئے مساوی اور منصفانہ مستقبل - اہم معدنیات، باوقار روزگار اور مصنوعی ذہانت“۔ جناب مودی افریقہ کی سرزمین پر پہلی بار منعقد ہونے والی G20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے جمعے کو تین روزہ دورے پر جنوبی افریقہ پہنچے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنے ہم منصبوں کے ساتھ  سربراہ کانفرنس کے تیسرے اجلاس میں شرکت کریں گے اور خطا...