ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 3:40 PM

view-eye 2

وزیر اعظم نریندر مودی، کَل جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والی G-20 سربراہ کانفرنس میں عالمی جنوب کی تشویش، آب و ہوا اور توانائی کی ترسیل کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، G20 رہنماؤں کی تین روزہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے آج جوہانسبرگ پہنچیں گے۔ انھوں نے 2016 اور بعد میں 2018 اور 2023 میں برکس کی دو سربراہ کانفرنسز میں شرکت کیلئے جوہانسبرگ کا دورہ کیا تھا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ 2014 سے اب تک، وزیراعظم مودی کی یہ 12ویں G20 ...