August 11, 2025 9:35 AM August 11, 2025 9:35 AM
10
وزیر اعظم آج صبح نئی دلّی میں ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے 184 نئے تعمیر شدہ Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔ یہ 184 فلیٹس حال ہی میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم اس موقع پر رہائشی جگہوں پر سِندور کا ایک پودھا بھی لگائیں گے۔ وہ شرم جیویوں سے بھی بات چیت کریں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ رہائشی کامپلیکس اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ یہ اپنے اندر خود کفیل ہے اور سبھی جدید ترین سہولیات سے لیس ہے، تاکہ ارکانِ پارلیمنٹ کی، کام کاج کی سبھی ضرورتیں پوری ہوں۔ اِس میں ماحولیا...