December 17, 2025 10:11 AM December 17, 2025 10:11 AM

views 3

وزیر اعظم نریندر مودی نے ادیس ابابا میں، ایتھوپیا کے اپنے ہم منصب ابی احمد علی سے بات چیت کی۔ دونوں ملکوں نے اپنے تعلقات میں دفاعی شراکت داری کی سطح تک اضافہ کیا۔

اِس سے پہلے بھارت اور ایتھوپیا نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو ایک اہم شراکت داری تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔ اِس سے پہلے ادیس اباب میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ایتھوپیا کے اُن کے ہم منصوب ڈاکٹر ابی احمد علی کے درمیان گفتگو ہوئی۔ دونوں ملکوں نے تین مفاہمت ناموں پر دستخط بھی کیے، جن کاتعلق اقوام متحدہ کی قیام امن کارروائی کی تربیت، کسٹم معاملات میں باہمی انتظامی مدد اور ایتھوپیا کی وزارت خارجہ میں ڈیٹا سینٹر کے قیام سے ہے۔

December 17, 2025 10:09 AM December 17, 2025 10:09 AM

views 4

وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ ”Nishan of Ethiopia“ سے نوازا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کو ایتھوپیا کے ہم منصب ڈاکٹر ابی احمد علی نے، ایتھوپیا کے اعلیٰ ترین ایوارڈ The Great Honour Nishan of Ehiopia سے نوازا ہے۔ وزیر اعظم اِس افریقی ملک کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی رشتے ہیں۔ یہ ایوارڈ وزیر اعظم مودی کو ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا، جس کا انعقاد راجدھانی ادیس ابابا میں، ادیس بین الاقوامی کنوینشن ورکرس مرکز میں کیا گیا تھا۔ یہ ایواراڈ جناب مودی کو بھارت-ایتھوپیا شراکت داری کو مستحکم بنانے کی جانب اُن کے غیر معمولی تعاون اور ایک عالمی دانشو...