October 31, 2025 10:08 AM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی گجرات کے ایکتا نگر میں راشٹریہ ایکتا دِوس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں اور سردار پٹیل کو گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

ملک آج مرد آہن سردار پٹیل کو ان کے 150 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر ہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی، سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 150ویں یومِ پیدائش کے موقع پر گجرات کے ایکتا نگر میں راشٹریہ ایکتا دِوس تقریبات کی قیادت کررہے ہیں۔ وزیراعظم مجسمہئ اتحاد پر گلہائے عقیدت نذر کرکے دن کا آغاز کریں گے۔ اِس کے علاوہ شاندار ایکتا دِوس پریڈ کا اہتمام بھی کیا جائے گا، جس میں ملک کے اتحاد اور یکجہتی کی عکاسی کی جائے گی۔ آج مردِ آہن سردار پٹیل کے عظیم مجسمے کے سامنے ایکتا نگر میں ملک کی طاقت اور اتحاد کی شان...