August 24, 2025 9:44 AM August 24, 2025 9:44 AM
17
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا۔ اصلاح، کارکردگی اور کایا پلٹ سے تحریک لیتے ہوئے بھارت، دنیا کو سست رفتار ترقی سے نکالنے میں مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اصلاح، کارکردگی اور کایا پلٹ سے تحریک لیتے ہوئے بھارت، دنیا کو سست رفتار ترقی سے نکالنے میں مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ نئی دلّی میں عالمی لیڈروں کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور وہ 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اگلی نسل کی GST اصلاحات کا عمل، جو قانون کو آسان بنائے گا، دیوالی سے قبل مکمل کر لیا جائے گا اور اس سے قی...