October 11, 2024 9:51 AM
16
وزیراعظم نریندر مودی آج عوامی جمہوریہئLao کے شہر Vientiane میں 19ویں مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی آج عوامی جمہوریہئ Lao کے شہر Vientiane میں انیسویں مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ہیں۔ یہ فورم خطے میں کلیدی اعتماد کا ماحول پیدا کرنے میں اہم رول ادا کرتا ہے اور بھارت سمیت اِس میں شرکت کرنے والے ملکوں کے رہنماؤں کو علاقائی اہمیت کے معاملات پر تبادلہئ خیال کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں 10 آسیان ممالک اور 8 ساجھیدار ملک شامل ہیں۔ اِن میں آسٹریلیا، چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ، روس اور امریکہ شامل ہیں۔ Timor-Leste بھی ...