November 21, 2024 10:06 AM

views 11

Dominica نے وزیراعظم نریندمودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا ۔

کامن ویلتھ آف ڈومینکا نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ”دی ڈومینکا ایوارڈ آف آنر“ سے نوازا ہے۔ ڈومینکا کے صدر Sylvanie Burton نے کووڈ19- عالمی وبا کے دوران ڈومینکا کیلئے وزیراعظم مودی کی خدمات اور دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کو مستحکم کرنے کیلئے اُن کی لگن اور جذبے کو تسلیم کئے جانے پر اِس اعزاز سے نوازا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کَل رات Guyana میں بھارت اور CARICOM کے درمیان دوسری سربراہ کانفرنس کے موقعے پر ڈومینکا کے اپنے ہم منصب Roosevelt Skerrit سے ملاقات کی۔ جناب...