June 20, 2025 9:46 AM
16
وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کی سرکردہ شطرنج کھلاڑی دیویا دیش مکھ کو مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کی سرکردہ شطرنج کھلاڑی دیویا دیش مکھ کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے لندن میں ورلڈ ٹیم Blitz چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک کھلاڑی Hou Yifan کو ہرایا تھا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دیویا کی کامیابی، اُن کی محنت اور لگن کو ظاہر کرتی ہے اور یہ آئندہ کے شطرنج کھلاڑیوں کیلئے باعث ترغیب ہے۔×