November 21, 2025 9:46 AM

views 33

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ G20 رہنماؤں کی 20ویں سربراہ کانفرنس سے اہم عالمی امور پر تبادلہئ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ G20 رہنماؤں کی 20ویں سربراہ کانفرنس سے اہم عالمی امور پر تبادلہئ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ وَسودھیو کٹمبکم اور ایک کرہئ ارض، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے ملک کے نظریے کے عین مطابق سربراہ کانفرنس میں بھارت کا نقطہئ نظر پیش کریں گے۔ جوہانسبرگ روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں، وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ ایک خاص نوعیت کی سربراہ کانفرنس ہوگی کیونکہ یہ ایسی پہلی G20 سربراہ کانفرنس ہے، جو افریقہ میں ہورہی ہے۔ جناب مودی نے اِس بات کا تذکرہ کیا کہ 2023 می...