August 16, 2025 9:39 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے غیر قانونی امیگریشن کے خلاف خبردار کیا ہے، جو ملک کی آبادی کے تناسب کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے شہریوں کی حفاظت کے لیے، آبادی کے تناسب سے متعلق مشن کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے، غیر قانونی امیگریشن کے خلاف خبردار کیا ہے، جو ملک کی آبادی کے تناسب کے لیے خطرہ ہے۔ جناب مودی نے یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں، آبادی کے تناسب سے متعلق ایک اعلیٰ اختیاراتی مشن کا اعلان کیا، تاکہ ملک کو، غیر قانونی امیگریشن سے لاحق خطرات سے بچایا جا سکے۔ ...