September 29, 2025 9:33 AM
8
وزیر اعظم آج دین دیال اُپادھیائے مارگ پر دلّی BJP کے نئے دفتر کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج دین دیال اُپادھیائے مارگ پر دلّی BJP کے نئے دفتر کا افتتاح کریں گے۔ یہ افتتاح نَوراتری تقریبات کے دوران کرایا جا رہا ہے۔ دلّی BJP کے سربراہ وِریندر سچدیوا نے کہا کہ یہ محض کام کاج کی جگہ نہیں، بلکہ یہ اقدار کا مرکز ہے، جہاں کارکنوں میں پارٹی کے کلچر اور جذ...