June 11, 2025 9:49 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کُل جماعتی وفود نے آپریشن سِندور کے بعد، بھارت کی آواز کو جس انداز میں دنیا کے سامنے رکھا، اُنہیں اُس پر فخر ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے اور آپریشن سِندور کے بعد، کثیر پارٹی وفود نے، دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کی ضرورت پر، مختلف ملکوں میں، جس انداز سے بھارت کے نظریات پیش کیے ہیں، اُنہیں اُس پر فخر ہے۔ کل شام وزیر اعظم نے، کثیر جماعتی وفود کے ارکان کی میزبانی کی۔ یہ وفود ماہرین پارلیمنٹ اور سابق سفارتکاروں پر مشتمل تھے اور انہوں نے پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران دنیا کے ملکوں کی 33 راجدھانیوں کا سفر کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اِن نمائندوں نے، امن کے تئیں بھ...