August 24, 2025 9:42 AM
22
وزیر اعظم نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گہرے خلا کی کھوج کی تیاری کریں، کیونکہ اب تک دریافت نہیں ہوئے اِن خلائی شعبوں میں انسانیت کے مستقبل کے لیے اہم راز پوشیدہ ہیں۔
وزیر اعظم نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گہرے خلا کی کھوج کی تیاری کریں، کیونکہ اب تک دریافت نہیں ہوئے اِن خلائی شعبوں میں انسانیت کے مستقبل کے لیے اہم راز پوشیدہ ہیں۔ کل خلا کے قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت پہلے ہی چاند اور مریخ پر پہنچ چکا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم خلا کے گہرے حصوں کو دریافت کریں۔ وزیر اعظم نے نوجوان شہریوں کو بھارت کے Astronaut Pool میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ انہوں نے پرائیویٹ شعبے سے اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور آئندہ 5 سال میں 5 خلائی U...