August 24, 2025 9:42 AM
وزیر اعظم نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گہرے خلا کی کھوج کی تیاری کریں، کیونکہ اب تک دریافت نہیں ہوئے اِن خلائی شعبوں میں انسانیت کے مستقبل کے لیے اہم راز پوشیدہ ہیں۔
وزیر اعظم نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گہرے خلا کی کھوج کی تیاری کریں، کیونکہ اب تک دریافت نہیں ہوئے اِن خلائی شعبوں میں انسانیت کے مستقبل کے لیے اہم راز پوشیدہ ہیں۔ کل خلا کے قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت پہلے ہی چاند اور مریخ پر پہنچ چکا ہ...