May 26, 2025 10:12 AM

views 20

وزیر اعظم آج گجرات کے شہر داہود میں کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، جن پر تقریباً 24 ہزار کروڑ روپے کی لاگ آئے گی

  وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے، جس میں وہ ریاست میں مختلف ترقیاتی کاموں کا آغاز کریں گے جن پر 82 ہزار کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ وزیراعظم اپنے دورے کے پہلے دن ریل انجن بنانے والے ایک پلانٹ کو ملک کے نام وقف کریں گے اور داہود میں بجلی سے چلنے والے ایک ریل انجن کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ وہ داہود میں بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے جن پر تقریباً 24 ہزار کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ اِس کے علاوہ وہ دیگر مختلف ریل پروجیکٹوں اور گجرات سرکار کے...