December 16, 2024 10:49 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے شہروں میں اپنا کاروبار کرنے والے افراد کے لیے سازگار مقامات کی نشاندہی کریں اور اُن کی معاونت کے لیے اقدامات کریں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے شہروں میں اپنا کاروبار کرنے والے افراد کے لیے سازگار مقامات کی نشاندہی کریں اور اُن کی معاونت کے لیے اقدامات کریں۔ نئی دلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ریاستوں سے کہا کہ وہ متعلقہ ضابطوں کو سہل بنائیں کیونکہ ایسا نہ ہونے سے لوگوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات پیش آتے ہیں۔ وزیراعظم نے کانفرنس کے شرکا پر زور دیا کہ ریاستوں کو حکمرانی کے ماڈل میں اصلاح کرنی چاہیے تاکہ شہریوں کی شمولیت یا جَن بھاگیداری...