September 9, 2025 9:56 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سی-پی- رادھاکرشنن کی نائب صدر جمہوریہ کیلئے نامزدگی نے ملک میں بڑا جوش و خروش پیدا کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سی-پی- رادھاکرشنن کی نائب صدر جمہوریہ کیلئے نامزدگی نے ملک میں بڑا جوش و خروش پیدا کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ عوام کو یقین ہے کہ جناب رادھاکرشنن عمدہ نائب صدر جمہوریہ ہوں گے، جو اپنی دانش مندی اور بصارت سے اِس عہدے کے وق...