September 10, 2025 10:01 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور اُنہیں گزشتہ روز ہونے والے نائب صدر کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور اُنہیں گزشتہ روز ہونے والے نائب صدر کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقعے پر BJP کے صدر جے پی نڈّا، TDP کے رہنما اور مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو، جنتا دَل یو کے لیڈر سنجے جھا، شیو سینا کے رہنما شری کانت شندے اور TMC(M) کے لیڈر جی کے واسن بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔×