November 8, 2025 9:43 AM
4
وزیراعظم جناب نریندر مودی آج شام نئی دلی میں بھارتیہ سپریم کورٹ میں قانونی مدد کی فراہمی کے طریقہئ کار کو مستحکم کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی آج شام نئی دلی میں بھارتیہ سپریم کورٹ میں قانونی مدد کی فراہمی کے طریقہئ کار کو مستحکم کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم قانونی خدمات کی قومی اتھارٹی (NALSA) کے ذریعے تیار کردہ کمیونٹی ثالثی تربیتی ماڈیول کا بھی آغاز کریں گے۔ وہ اس م...