February 21, 2025 10:07 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay آج اعزازی مہمان کے طور پر کلیدی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانلکیو ایک ایسے اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا جس میں سیاست، کھیل کود، آرٹس اور میڈیا، روحانیت کی دنیا، سرکاری پالیسی، کاروبار اور سماجی شعبے جیسے متنوع شعبوں کے لیڈر اپنی زندگی کے ترغیبی سفر کو شیئر کریں گے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V...

February 20, 2025 9:58 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی، کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay اعزازی مہمان کی حیثیت سے کلیدی خطبہ دیں گے۔ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانکلیو ایک ایسا نمایاں پلیٹ فارم ہے،  جہاں سیاست، کھیل کود، آرٹس اور میڈیا، روحانی دنیا، عوامی پالیسی، کاروبار اور سماجی سیکٹر جیسے مختلف شعبوں کے رہنما تحریک دینے والے زندگی کے اپنے سفر پر روشنی ڈالیں گے۔×