December 13, 2025 10:03 AM

views 16

۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ ملک کی توانائی کی دستیابی کو اور زیادہ یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی کابینہ کی، CoalSETU پالیسی کو منظوری دیا جانا، بھارت کی توانائی کی، سبھی کیلئے دستیابی کو یقینی بنانے اور اِس میدان میں ترقی کی رفتار میں تیزی لائے جانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ CoalSETU پالیسی سے کوئلے کے بلا رکاوٹ، مؤثر اور شفاف استعمال کیلئے ایک نیا مرکز قائم ہوگا۔ ایک اور سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 2026 کے سیزن کیلئے نارئل کی کم سے کم امدادی قیمت میں اضافے کے کابینہ کے فیصلے سے نہ صرف...