April 21, 2025 10:02 AM April 21, 2025 10:02 AM

views 3

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، 17 ویں  سوِل سروینٹس کے دن کے موقع پر خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، 17 ویں  سوِل سروینٹس کے دن کے موقع پر خطاب کریں گے۔ وہ عوامی انتظامیہ میں مہارت کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز بھی عطا کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Priya Mondal اس سال وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں کُل 14 ایوارڈز عطا کیے جائیں گے، جو اضلاع کی جامع ترقی، آرزومند بلاکس سے متعلق پروگرام اور سوِل سروینٹس کی جدّت طرازی کے زمروں میں دیے جائیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہمیشہ اُن سوِل سروینٹس کی حوصلہ افزائی کی ہے، جنہوں نے شہریوں کی خدمت کو اپنا مقصد ...