December 23, 2024 10:11 AM December 23, 2024 10:11 AM
14
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کرسمس تقریبات میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کرسمس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اِس تقریب کا اہتمام بھارت کی Catholic Bihsops کانفرنس کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودیCardinals Bishops, اور چرچ کے سرکردہ لیڈروں سمیت عیسائی برادری کے ممتاز رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ وزیراعظم ملک میں Catholic چرچ کے ہیڈ کوارٹرس میں اس طرح کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔x